Sola
beta
Adeel Abbas
51263
votes received
41.22 SOL
earned
i am a Digital Marketer
Joined 28 October 2018

بال اور ناخن بلاشبہ خوبصورتی کی علامت ہیں مگرجب حد سے بڑھ جائیں تو تراش خراش لازمی ہوتی ہے ۔کچھ یہی حال رشتوں کا بھی ہے ۔ جب حد سے بڑھ جائیں یا مسائل شروع کر دیں تو انکی تراش خراش لازمی ہے ۔۔

0
5
115

ہر چیز کے اصول ہوتے ہیں مگر جب مقابلہ مفادات اور انا کا شروع ہو جائے تو ان میں ہار ہمیشہ رشتوں اور اخلاقی اقدار کی ہوتی ہے ایسے میں وہاں سے ہٹ جاناہی بہتر ہے ۔۔۔

0
5
20
0
5
110
0
7
505

زندگی روزانہ کئی امتحان لیتی ہے بعض اوقات انسان ایسی کشمکش میں مبتلا ہو جاتا ہے کہ اسے کچھ سجھائی نہیں دیتا ۔ایسے میں ایک اچھا مشورہ ، اچھی بات ، امید، اور زندہ دلی کی باتیں اسے پُرامید کرتی ہیں کوشش کریں جب بھی کوئی مشکل میں ہو تو اسکی بہترین الفاظ سے مدد کریں ۔

0
6
113
0
23
1.1K

ہزاروں نعمتیں پاس ہونے کے باوجود دوسرے کو حاصل نعمت دیکھ کر حسد کرنے والوں کے پاس بے سکونی و حسرت کے سوا کچھ نہیں رہتا ۔۔

0
6
0

دوربین

0
4
5

دنیا و مافیہا کی کوئی آگ اتنی نقصان دہ نہیں جتنی حسد اور بغض کی آگ ۔ یہ ایسی آگ ہےجو ظاہر کو نہیں بلکہ باطن کو ایسا جلا کر راکھ کر دیتی ہےکہ اسکی تپش اورسُلگ انسان کا ایک ایک سانس مشکل اور جینا حرام کر دیتی ہے جب تک کہ وہ اس سے خود صدقِ دل سے جان نہ چھڑا لے

0
5
280

جستجو ۔۔۔زندگی کی علامت، کامیابی کا زینہ اور تلاشِ حق کا نسخہ ہے ۔ ہمت ہار کر بیٹھ جانے والے ناامیدی کے اس کنوئیں کا شکار ہوتے ہیں جس سے رہائی ناممکن ہے ۔۔

2
8
105

ٹیکسی والا….

0
10
210
0
6
190
0
7
224

جو انسان اپنے بھائی کو حاصل شدہ نعمتوں پر اسکی تعریف کے بجائے حسد کی آگ میں جلتا ہے ربِ ذوالجلال اُسے پھر حسد اور تکلیف میں ہی مبتلا رکھتا ہے جبکہ تعریف کرنے والوں کو ربِ کریم بے انتہا نوازتا ہے ۔۔

0
6
210
0
7
205
0
6
199

پیرانِ عظام اور گدی نشینوں کو ہمارے نذرانوں کے بجائے دعاؤں اور محبتوں کی ضرورت ہے جبکہ علماء ،مدارس و مساجد کو صرف محبتوں کے بجائے عطیات و نذرانوں کی ضرورت ہے ہمیں اپنی روش درست کرنی ہو گی وگرنہ تعلیمی انحطاط کی ایسی ہوا چلے کے شاید ہی کوئی صاحب علم دیکھنے کو ملے

0
7
60

رشتے مضبوط نہیں بلکے بہت نازک اور حساس ہوتے ہیں بالکل آئینہ کی طرح ذرا سی تلخی ، دھوکہ، بے مروتی انکو کھوکھلا اور کمزور کر دیتی ہے یہ آپ پہ منحصر ہے کہ آپ ان کو خلوص اور اعتماد کے پانی سے کتنا مضبوط کرتے ہیں۔۔

0
5
10

خبردار مارکیٹ میں نیا فراڈ آچکا ہے

0
7
75
0
4
141
0
4
65

ہم روزانہ کئی افراد سے ملتے ہیں بہت سے تعلق قائم ہوتے ہیں لیکن ان میں فقط کچھ ایسے ہوتے ہیں جن کو آپکی کمی محسوس ہوتی ہے وہ بہانے بہانے سے آپ سے ملاقات اور بات کا وقت نکالتے ہیں ایسے رشتوں کی ادر کیجیے اور ان کو ضائع مت کیجیے ۔۔۔

0
4
100
0
2
100
0
2
100

جس طرح ایک مکان کی تعمیر اور اسکی خوبصورتی و پائیداری کے لیے استعمال ہونے والے میٹریل (سازوسامان) کے لیے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہمیشہ وہاں سے سامان خریدا جائے جہاں کی کوالٹی بہتر اور مشہور ہو بالکل ویسے ہی ہمیں اپنے کردار کی تعمیر و نکھار کے لیے مختلف سامان کی ضرورت ہوتی ہے جو ہمیں قُرب باری تعالی ، محبتِ رسول اور صحبتِ اولیاء سے حاصل ہوتاہے ۔۔۔ رب کریم ہمیں ایمان اور خلوص سے بھرپور کردار قابل رشک کردار ادا فرمائے ۔

0
9
5

جس مالک و مختار نے اپنے محبوب کے لیے ساری کائنات پیدا کی کیا وہ غفورو رحیم اسی محبوب کے صدقے ہمارے گناہ نہ بخشے گا ؟ اپنے گناہوں کی معافی نبی کریم ﷺ کے توسل سے مانگیے ربِ کریم کبھی خالی نہیں لوٹائے گا

0
7
205

دنیا آپکی کامیابی یا ناکامی دیکھتی ہے انھیں یہ نہیں معلوم کے اس کے پسِ پردہ آپکی محنت کتنی تھی۔اس لیے لوگوں کی باتوں کی پرواہ کیے بغیر محنت جاری رکھیں کامیابی آپکا مقدر ہو گی ۔۔

0
8
249
0
8
214
0
7
215

انسان کو کیسے پتہ چلے کہ اس کا دل بیمار ہے؟

0
7
105