ٹپک پڑتے ہیںآنسو جب یاد تمہاری آتی ہے ادی
یہ وہ برسات ہے جس کا کوئی موسم نہیں ہوتا۔
✍🏻 وصی شاہ: اسے ہم یاد آتے ہیں فقط فرصت کے لمحوں میں مگر یہ بات بھی سچ ہے اسے فرصت نہیں ملتی 🌷🌸🌹🌸🌷 ✍🏻 غالب: ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں فرصت نہیں ملتی مگر جب یاد کرتے ہیں تو زمانہ بھول جاتے ہیں 🌷🌸🌹🌸🌷 ✍🏻 اقبال: زمانہ بھول جاتے ہیں