Sola
beta

"دنیا جلد اندھیرے میں ڈوب جائے گی urdutribe.com گزشتہ 11 سالوں کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی مارچ کے آخری ہفتے کو ارتھ آور منایا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں دنیا کے تمام ممالک رضاکارانہ طور پر مقامی وقت کے مطابق رات ساڑے آٹھ بجے ایک گھنٹے کے لیے اکثر روشنیاں گل کردیں گے۔ ارتھ آور دنیا کو موسمی تبدیلیوں کے خطرات سے محفوظ رکھنے کا عزم ظاہر کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ اس دن 60 منٹ تک توانائی کی بچت کرنے کے لیے غیر ضروری لائٹس بند کرنے کی روایت سال 2007 سے چلی آرہی ہے۔" - دنیا جلد اندھیرے میں ڈوب جائے گی http://tz.ucweb.com/1_5cHTl

100votes
0.002SOL earned
Vote
Share
Vote
Share
0
8
100
Pakistan, Ghotki
1 comment
Khaliq
Deleted by Sola moderator
Write something...
Send