Sola
beta
Explorertech
3337
votes received
16 SOL
earned
I am a Physicist
Joined 28 October 2018
Recommended
fortyfour
Channel
################################################################

چلنےوالی ٹہنی

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اﷲ عنہما بیان کرتے ہیں: قبیلہ بنو عامر کا ایک شخص حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس آیا۔ وہ شخص علاج معالجہ کرنے والا (حکیم) دکھائی دیتا تھا۔

اس نے کہا: اے محمد ! آپ (امورِ دین میں ) بہت سی (نئی) چیزیں بیان کرتے ہیں۔ (پھر اس نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا: ) کیا آپ کو اس چیز کی حاجت ہے کہ میں آپ کا علاج کروں؟

راوی بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اسے اللہ کے دین کی دعوت دی پھر فرمایا: کیا تم چاہتے ہو کہ میں تمہیں کوئی معجزہ دکھاؤں؟

آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس کھجور اور کچھ اور درخت تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کھجور کی ایک شاخوں والی ٹہنی کواپنی طرف بلایا، وہ ٹہنی (کھجور سے جدا ہو کر) آپ کی طرف سجدہ کرتے اور سر اٹھاتے، سجدہ کرتے اور پھر سر اٹھاتے ہوئے بڑھی یہاں تک کہ آپ کے قریب پہنچ گئی اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سامنے کھڑی ہوگئی۔

پھر حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اسے حکم دیا کہ وہ اپنی جگہ واپس چلی جائے۔ (یہ واقع دیکھ کر) اس شخص نے کہا: خدا کی قسم ! میں کبھی بھی کسی شے میں بھی آپ کی تکذیب نہیں کروں گا جو آپ فرماتے ہیں۔

پھر اس نے اعلان کرکے کہا: اے آلِ عامر بن صعصعہ ! اللہ کی قسم ! میں انہیں (یعنی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو) آئندہ کسی چیز میں نہیں جھٹلاؤں گا۔

( صحيح ابن حبان ، 14 /454، رقم: 6523 ) ( منجانب : سوشل میڈیا ، دعوت ِ اسلامی)

0
7
5
🎺Pussi B0ss🍌
User
605 triple spin off of the ufo in favela spinning in the air hit maker your mom then fuk ur mom throwing knife at the wall no scope 360 triple headshot silent shot xXxUrDoNeKidxxx ur mom while playing pokemon then pull out my m9 and shoot ur mom then spaghetti everywhere ur done m8. next round of search and destroy i see you trying to run f*ck that kid im jumping off the airplane on terminal get another hit maker off of ur mom slaped ur moms face with my dick knock her out shes fainted like the pokemon i was playing with earlier 890 degrees 1080 headshot collateral on the whole xbox party including you round over our team won ur gettin delete off of the leader board kid ur f*cking done... boom