Sola
beta
3 months
Photo #1 from Dera Ghazi Khan, Pakistan by Farooq khan made on 2018-12-13 16:51 for Sola

ہر سیکرٹ کا ایک سیکرٹ ھوتا ھے

مگر مار خور خود بھی نہیں جانتا اس کا اگلا قدم کیا ھو گا

مارخور ۔

لوگ ارادوں کو بھانپ لیتے ہیں مار خور ہر کام غیر ارادی طور پر کرتا ہے

مارخور ۔

مارخور کے شکاری مر جاتے ہیں مگر اس کے ٹھکانوں کا پتہ نہیں لگا سکتے کیونکہ اس کا کوئی ٹھکانہ ہی نہیں۔

مار خور

دنیا مار خور کی خوراک گھاس پھوس سمجھتی ہے مگر مار خور سانپ کھا کے گزارہ کر لیتا ہے

۔مارخور

ہر جانور کا ٹائم ٹیبل ہے کھانے کا سونے کا شکار کرنے کا

مگر مار خور کا کوئی ٹائم نہیں

۔مارخور

پشت سے مارخور کو مارہ جا سکتا ہے یہ شکاریوں کا کہنا ہے مگر مارخور کبھی پشت نہیں دکھاتا

۔مارخور

مار خور کو زندہ پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ھے

شکاریوں کا کہنا ہے مگر مارخور اصل میں دِکھتا ہی نہیں ۔

مارخور

شکاری اس بات کی کھوج میں ہیں مارخور کب سوتا ہے

مگر مارخور کبھی بھی غفلت کی نیند نہیں سوتا

ہمیشہ ایک آنکھ کھلی رکھتا ہے

اور لیٹ کے نہیں سوتا کھڑے کھڑے اپنی نیند پوری کر لیتا ہے ۔

(سبزہلالی )

449votes
0.076SOL earned
Vote
Share
Vote
Share
0
30
449
Pakistan, Dera Ghazi Khan
No comments
Write something...
Send