Airdrop program
Get from 15 SOL free and 10 SOL per referral
Get free SOL
Sola
beta
Girish N Patel
159121
votes received
462.32 SOL
earned
Hello! I am Girish n patel .
Joined 28 October 2018
Recommended
beautiful world
Channel
beautiful photo channel

"F1 تا F12، یہ بٹن آخر کرتے کیا ہیں؟ urdutribe.com کیا آپ کو بھی ہر کی بورڈ کی سب سے اوپر والی قطار میں F1 سے لے کر F12 تک کے بٹن دیکھ کر حیرت ہوتی ہے اور آپ سوال کے ذہن میں سوال ابھرتا ہے کہ آخر یہ بٹن کرتے کیا ہیں؟ ہو سکتا ہے آپ انہیں اپنے لیپ ٹاپ پر آواز یا اسکرین کی روشنی کو کم یا زیادہ کرنے کے لیے استعمال بھی کرتے ہوں لیکن درحقیقت ان بٹنوں کا کام کچھ اور ہے۔ آئیے کچھ اہم کام ہم آپ کو بتاتے ہیں: F1

اگر F1 کو ونڈوز کے بٹن کے ساتھ ملا کر دبایا جائے تو help کھل جاتی ہے۔ مائیکروسافٹ کے اہم سافٹ ویئرز Word اور Excel میں جب کنٹرول اور F1 کو ساتھ دبایا جائے تو بالائی ribbon مینو ظاہر ہوتا/ چھپ جاتا ہے۔ F2

Alt + Ctrl + F2 مائیکروسافٹ آفس میں ڈاکیومنٹ لائبریری کھول دیتا ہے۔ ونڈوز ایکسپلورر میں ہوتے ہوئے F2 دبائيں تو یہ منتخب کردہ فولڈر یا فائل کا نام تبدیل کرنے یعنی اسے rename کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ F3

ونڈوز ایکسپلورر میں ہوتے ہوئے یہ بٹن سرچ کا فیچر کھولتا ہے Shift + F3 دبائیں تو Word میں آپ کو منتخب کردہ الفاظ UPPERCASE یا lowercase میں منتقل ہو جائیں گے۔ فائر فاکس اور کروم ویب براؤزرز میں F3 سے find کا فیچر کھل جاتا ہے۔ F4

Alt + F4 دبانے سے کھلی ہوئی ونڈوز بند ہو جاتی ہے۔ اگر آپ فائل ایکسپلورر میں ہیں تو F4 دبانے سے آپ کا cursor ایڈریس بار میں چلا جائے گا۔ F5

یہ بٹن PowerPoint میں سلائیڈشو شروع کر دیتا ہے۔ کسی بھی انٹرنیٹ براؤزر میں پیج کو refresh کرنے کے لیے بھی اس بٹن کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مائیکروسافٹ آفس میں یہ بٹن Find and Replace کھولتا ہے۔ F6

مائیکروسافٹ Word استعمال کرتے ہوئے اگر آپ split screen میں ہیں تو F6 اگلے صفحے میں لے جاتا ہے۔ Ctrl + F6 آپ کو Word کے ڈاکیومنٹس کے درمیان باآسانی switch کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ F7

Alt + F7 سے آپ مائیکروسافٹ Word میں اسپیلنگ اور گرامر چیک کر سکتے ہیں۔ Shift + F7 مائیکروسافٹ ورڈ میں Thesaurus کھول دیتا ہے۔ F8

Excel میں یہ arrow keys کے لیے extend modes کھول دیتا ہے۔ ونڈوز میں یہ safe mode کو کھولتا ہے۔ F9

مائیکروسافٹ Word میں Ctrl + F9 خالی fields شامل کر دیتا ہے۔ Word میں fields کو اپڈیٹ کرتا ہے۔ F10

مینیو بار کھولتا ہے۔ Word میں Ctrl + F10 دبائیں تو ونڈوز maximize ہوجاتی ہے۔ Shift + F10 وہی کام کرتی ہے جو رائٹ کلک کرتا ہے۔ F11

براؤزرز میں F11 سے آپ فُل اسکرین موڈ میں جا سکتے ہیں، اس سے باہر آنے کے لیے بھی یہی شارٹ کٹ دوبارہ منتخب کیجیے۔ Shift + F11 مائیکروسافٹ Excel میں نئی اسپریڈشیٹ شامل کر دیتا ہے۔ F12

Word میں اس سے Save As کھل جاتا ہے۔ مائیکرو سافٹ Word میں Shift + F12 ڈاکیومنٹ کو محفوظ کرتا ہے۔" - ‏F1 تا F12، یہ بٹن آخر کرتے کیا ہیں؟ http://tz.ucweb.com/2_55bUq

0
4
100
Tree
User
I'm from Ann Arbor Michigan USA, but I want to travel the world. I have made it so far to Spain, Germany, Portugal, and Canada (I have family there and go every summer). I like religion ALL OF THEM EVEN THE CHURCH OF GOOGLE, YES IT EXISTS, GOOGLE IT. I also enjoy discussing aliens, spirituality, astrology, karma, the law of attraction and the other 11 laws, the betterment of mankind and how far we have come vs. the "evil" (not sure if they are...evil is perception) dirty shit heads who may or may not be playing a huge role in keeping the masses dumb and idle (speaking mainly about U.S. no idea about other countries). #bilderburgians, #bohemiangrove, #"satanic" families (no real clue about how real THAT shit is). Kindness and fine tuning the mind are things that i have always placed precadence on. Also...I absolutely LOVE the teachings of Santos Bonacci
Earn SOL - a cryptocurrency used in Sola (ERC20 standard token). Sola is an iOS, Android and web application which is a mix of a media and community. Sola allows discovering new people and exciting content in a most simple, friendly and relaxed manner.