Sola
beta
Islam
4 months
Photo #1 from Karachi, Pakistan by Islam made on 2018-11-17 09:15 for Sola

دپیکا پڈوکون کے شادی کے دوپٹے پر سنہری عبارت سے لکھے پیغام نے سب کی توجہ کھینچ لی فوٹوفائل

ممبئی: حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی دپیکا پڈوکون کے شادی کے دوپٹے پر لکھی عبارت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بالی ووڈ کی نئی نویلی دلہن دپیکا پڈوکون نے دلہن کے روپ میں سوشل میڈیا پردھوم مچادی ہے، میڈیا پر دپیکا کے خوبصورت سرخ لہنگے، قیمتی انگوٹھی اورزیورات کے چرچے جاری ہیں تاہم دپیکا کے شادی کے دوپٹے پرلکھی سنہری عبارت نے سب کی توجہ کھینچ لی ہے۔

دپیکا کے دوپٹے پر ایک خوبصورت پیغام ’سدا سوبھا گیاوتی بھوا‘ لکھا ہے جس کا اردومیں مطلب سدا سہاگن رہو یعنی (کسی کو ہمیشہ کے لیے شادی شدہ رہنے کی دعا دینا اوربری چیزوں سے دور رہنا ہوتا ہے)

100votes
0.01SOL earned
Vote
Share
Vote
Share
0
2
100
Pakistan, Karachi
No comments
Write something...
Send