Airdrop program
Get from 15 SOL free and 10 SOL per referral
Get free SOL
Sola
beta
Islam
3 months
Photo #1 from Karachi, Pakistan by Islam made on 2018-11-26 09:59 for Sola

یاسرشاہ کاطوفانی اوور،بڑے کیوی کھلاڑیوں کو دھول چٹادی،میچ کا نقشہ تبدیل

26/Nov/2018, 13:52stateviews.pk

دبئی (نیوزڈیسک)یاسرشاہ نے ایک اوورمیں تین بڑ ے کیوی کھلاڑیوں کو پویلین بھیج کرپاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ کا رخ ایک اوورمیں بدل دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے نیوزی لینڈکے خلاف پہلی اننگز418رنز پر ڈکلیئر کردی جس کے جواب میں نیوزی لینڈ نے کل دن کے اختتام تک 24رنز بغیرکسی نقصان کے بنائے تھے دوسرا دن کا کھیل بارش کے باعث دیر سے شروع ہوا تو ایسا لگ رہا تھا کہ میچ ڈراکی جانب گامزن ہورہا ہے لیکن یاسرشاہ نے ایک ہی اوورمیں ٹام لیتھم،روس ٹیلراور ہینری نکولس کو پویلین کی راہ دکھا کر میچ کو پاکستان کے حق میں کردیا۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم کو 90رنز پر ڈھیر کردیا اور یاسر شاہ نے 41رنزکے عوض 8کھلاڑیوں کو پولین روانہ کیا

110votes
0.018SOL earned
Vote
Share
Vote
Share
0
6
110
Pakistan, Karachi
No comments
Write something...
Send
Earn SOL - a cryptocurrency used in Sola (ERC20 standard token). Sola is an iOS, Android and web application which is a mix of a media and community. Sola allows discovering new people and exciting content in a most simple, friendly and relaxed manner.