Sola
beta
8 months
Photo #1 from Kolkata, India by KamiSama made on 2018-07-28 10:08 for Sola
3453votes
0SOL earned
Vote
Share
Vote
Share
2
1049
3453
India, Kolkata
2 comments
Write something...
Send
Recommended
cool fun
Channel
only fun pic

"میٹھے اور رس بھرے مالٹوں کی شناخت بہت آسان dawnnews.tv آج کل مالٹے (کسی بھی قسم کے) عام مل رہے ہیں اور یہ بیشتر افراد کو پسند بھی بہت ہوتے ہیں مگر کیا مالٹوں کو خریدتے ہوئے اس بات کو یقینی بنایا جاسکتا ہے کہ جو پھل آپ لے رہے ہیں وہ میٹھے اور صحیح پکے ہوئے ہوں گے؟ عام طور پر مالٹے لوگ بس اندازے سے ہی خرید لیتے ہیں اور یہ جاننا لگ بھگ ناممکن ہوتا ہے کہ اس کا ذائقہ کیسا ہوگا۔ مزید پڑھیں: میٹھے تربوز کی پہچان انتہائی آسان ہوسکتا ہے آپ کا جواب نہیں میں ہو، مگر رسیلے اور پکے ہوئے مالٹوں کو چھانٹنا اتنا بھی مشکل نہیں بس آپ کو چند چیزوں پر نظر رکھنی ہوتی ہے اور اس طرح آپ پھل کاٹے بغیر بھی بہترین مالٹے خرید سکتے ہیں۔ مٹھی میں دبا کر دیکھیں

عام طور پر مالٹے کی کسی بھی نسل یعنی کینو یا مسمبی وغیرہ میں زیادہ مزیدار وہی پھل ہوتا ہے جو ہاتھ میں لینے پر مستحکم، مکمل نارنجی رنگ، ہموار اور پتلے چھلکے والا ہوتا ہے، جو دانہ زیادہ نرم ہوگا یا بہت زیادہ سخت، تو اسے لینے سے گریز کریں۔

یہ بھی پڑھیں : مالٹوں کے چھلکوں کے 7 انوکھے فوائد وزن جانچیں

جب کسی مالٹے کو ہاتھ میں لیں تو آپ اس کے وزن کا بھی اندازہ لگائیں، کسی پھل کا بھاری پن اس میں موجود رس کا عندیہ دیتا ہے، سونگھ کر بھی دیکھیں، میٹھے اور پکے ہوئے مالٹے سے مہک چھلکے سے خارج ہوتی ہے۔ رنگ کو دیکھیں

مالٹے کی کوئی بھی قسم ہو، اس کا رنگ شوخ ہونا چاہیے، یعنی نارنجی رنگ چمکتا ہوا محسوس ہو۔" - میٹھے اور رس بھرے مالٹوں کی شناخت بہت آسان http://tz.ucweb.com/1_5cuSp

0
7
100
Ana Swartz
User
Listen to my interviews on The Healer Hip Hop Podcast 💜 iTunes: https://itunes.apple.com/de/podcast/the-healer-hip-hop/id1252070828?mt=2 SoundCloud: https://soundcloud.com/ana-swartz/sets/the-healer-hip-hop-podcast Instagram: https://www.instagram.com/thehealerhiphop/