Sola
beta
Shazia
3 months

شادی نہ ہونے کی صورت میں گھر والوں کو کنوینس کرنے کے طریقے…💁😉😉😉✌️

گھر میں بغیر کسی وجہ کے

اپنی ویلیوکا احساس پیدا کریں۔😆😆😆👌

مثلا:

1۔گھر میں دیر سے آنا ✋😅😅

2۔جب بھی گھر جائیں اور گھر والے کھانادیں پسندیدگی کے با وجود رولاڈال دیں که کهانا گرم نہیں ہے کبهی تو تازہ کهانا دے دیا کریں😁😂

3۔ رات کو بار بار چائے مانگا کریں اگر بہن یا امی نه بنا کر دیں تو خود کچن میں بنانے لگ جائیں اور روز ایک دو کپ توڑ دیا کریں کبهی دیگچی جلا کر رکھ دیں …😅😅💂💂

4۔ بات بات په غصه کریں که کوئ میرے ڈهنگ سے کپڑے استری نہیں کرتا .😁

..دروازوں کو ٹھڈےماریں۔✌️😆😆😆😆

5۔ کپڑے بهی زیاده سے زیاده گندے کریں😉

6۔روزانہ امی کو بتاہیں کہ آج میرے فلاں دوست کی بهی شادی ہو گئ ہے۔😂😂😆😆💑💏

7۔باراتوں کا کثرت سے ذکر کریں😢👫👫👫💁

گھر والے سمجھ جائیں گے بچہ اب بڑا ہو گیا ہے۔☺

(کسی نے سچ ہی کہاہے بچہ بھی جب تک نہ روئے اس کو بھی دودھ نہیں ملتا ۔)👌😒😒

اس لیے میری باتوں کو سیریس لیں اور اپنے ہونے کا احساس دلایں😁😁😆😆😍

نوٹ=-کام ہونے کی صورت میں دعاوں میں یاد رکھیں😉✌️

شکریہ

طالب دعا😆👌

505votes
0.023SOL earned
Vote
Share
Vote
Share
11
17
505
Pakistan, Dera Ghazi Khan
11 comments
saifullah khan
Hahaha that's true
10
Shah
Ap ke age
15
Rana Nasir
اپ نےایساکیاھے شازیہ
10
ShaziaAuthor
shah sb hahaha
10
ShaziaAuthor
rana sb hum to female hi
11
ShaziaAuthor
ye tu male k ly hi
14
Write something...
Send