Sola
beta
5 months

hey hey what is new here…some thinks seems change🤔..seems i miss loong time from SOLA…🤔🤔🤔

705votes
0.167SOL earned
Vote
Share
Vote
Share
2
36
705
Romania, Județul Iași
2 comments
LoryAnaAuthor
Thank you 🤗🤗🤗🤗
Write something...
Send
Recommended
SA Productions
Channel
Technical

"Sameer Mushtaq جہاں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی کثیر آبادی سیب کی صعنت کے ساتھ وابستہ ہے وہیں اخروٹ کا کاروبار بھی پورے جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر ہوتا ہے۔ اخروٹ کو چھلکے سے باہر نکالنے کا عمل Sameer Mushtaq اخروٹ کی پیداوار زیادہ تر کشمیر کے بالائی علاقو ں میں کثرت سے ہوتی ہے۔ چھلکوں سے باہر نکالتے ہوئے اخروٹ کی دلکشی Sameer Mushtaq ستمبر کے اواخر تک اخروٹ پوری طرح سے پک جاتے ہیں۔ درختوں سے اخروٹ اتارنے کے بعد انھیں جمع کرتی ہوئی کشمیری خاتون Sameer Mushtaq اخروٹ کی صعنت سے جموں و کشمیر کی معیشت کو نہ صرف فائدہ حاصل ہوتا ہے بلکہ یہاں کی آبادی کے ایک کثیر حصے کو روزگار بھی حاصل ہوتا ہے۔ اخروٹ کی گریڈنگ کے دوران کشمیری خواتین Sameer Mushtaq جمو ں و کشمیر میں اخروٹ کی پیداوار بڑھنے کے بعد ملک کے ساتھ ساتھ اب اسے عالمی منڈیوں میں بھی فروخت کیا جاتا ہے۔ اخروٹ کے کاروبار سے منسلک کشمیری بزرگ شخص Sameer Mushtaq تاہم اس صعنت سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ گذشتہ کئی برسوں سے مقامی منڈیوں میں مندی نے اس کاروبار کو کافی متاثر کیا ہے۔ اخروٹ کو سکھانے کے لیے کشمیری خاتون سرگرم Sameer Mushtaq

منڈی میں مندی کی وجہ سے مقامی اور ملکی منڈیوں میں اخروٹ کی قیمت میں کافی کمی ہوئی ہے۔ Sameer Mushtaq اخروٹ کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاشت کار پریشانی کا شکار ہیں۔ Sameer Mushtaq درختوں سے اتارنے کے بعد جمع کیے ہوئے اخروٹوں کا منظر Sameer Mushtaq کشمیری کاشتکار اخروٹ کو دھوپ میں سکھاتے ہوئے۔ اخروٹ کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاشت کاروں کی آمدن پر اثر پڑا ہے Sameer Mushtaq ابھی تک حکومت کی جانب سے اخروٹ کی تجارتی قدر کو بڑھانے اور کاشت کاروں کی مدد کے حوالے سے اقدامات دیکھنے میں نہیں آئے ہیں Sameer Mushtaq سفید بادلوں کے سائے میں اخروٹوں کو سکھاتے ہوا کشمیری نوجوان Sameer Mushtaq اخروٹ کی فصل کو دھوپ میں پہلے خشک کیا جاتا ہے Sameer Mushtaq اخروٹ کی قیمت میں کمی ہو یا اضافہ، یہ کمسن بچے اس سے بے نیاز اپنی دنیا میں مگن دکھائی دیتے ہیں" - کشمیر میں اخروٹ کی فصل سے آئی ’خوشحالی‘ http://tz.ucweb.com/1_5eW4X

0
8
100
amnaaaaan
User
I am serious