Sola
beta
2 months

یه اس

دن کا واقعہ ھے 😆😆😆😆😊

جب ابا جی نے مجھے بہت مارا کوٹا تھا 😥

ھوا کچھ یوں تھا 😆😆😆😉

کہ ابا جی نے مجھے بجلی کا بل جمع کروانے بھیجا اور میں نے😅

ان پیسوں سے لاٹری کا ٹکٹ خرید لیا

گاڑی انعام میں رکھی گئی تھی…

جب گھر پہنچ کے ابا جی کو صورتحال بتائی

تو بہت مار پڑی 😢😥

لیکن

.

اگلے دن 🙊🙊

جب صبح صبح سب سو کر اٹھے

تو دروازے په کھڑی

گاڑی دیکھ کر سب کی چیخیں نکل گئیں …😘🙊

سب سے زیادہ میری چیخیں بلند تھیں 😭😭👌

کیونکہ 😒

گاڑی واپڈا والوں کی تھی جو میٹر کاٹنے آئے تھے 😅😅😅😅😅😅

نتيجه😉

ابا جی نے دوباره مجھے کوٹا 😂😂😂😜😜😂😂😂

0votes
0.001SOL earned
Vote
Share
Vote
Share
0
2
0
Pakistan, Mandi Bahauddin
No comments
Write something...
Send