Sola
beta
Photo #1 from Liāqatpur, Pakistan by Malik Farhan made on 2018-10-29 11:24 for Sola

ایک بادشاہ بازار سے گزرا وہاں ایک کمہار 2 روپے میں گدھا بیچ رہا تھا۔ اگلے دن بادشاہ پھر وہاں سے گزرا وہ پھر وہیں بیٹھا گدھا بیچ رہا تھا۔ بادشاہ رک گیا اور اس سے پوچھا کہ گدھا کتنے کا ہے اسنے دیکھا کہ بادشاہ ہے اسنے قیمت 50 روپے بتا دی۔ بادشاہ بولا کل تو تم 2 روپے کا بیچ رہے تھے اب وہ گبھرا گیا اور گبھراہٹ میں اس نے کہہ دیا کہ اس پر بیٹھ کر آنکھیں بند کرو تو مدینہ کی زیارت ہوتی ہے اسلیے اس کی قیمت زیادہ ہے۔ بادشاہ نے وزیر کو کہا کہ بیٹھ کر دیکھو کچھ نظر آتا ہے کہ نہیں۔ وزیر بیٹھنے لگا تو کمہار نے فورا کہہ دیا کہ زیارت صرف نیک ایماندار اور پارساء کو ہوتی ہے۔ اب وزیر بیٹھ گیا اسنے آنکھیں بند کیں کچھ بھی نظر نہ آیا مگر اسنے سوچا میں اگر کہوں گا کہ نظر نہیں آیا تو سب کہیں گے کہ نیک ایماندار اور پرہیزگار نہیں ہے اسنے کہا کہ ماشااللہ مدینہ صاف نظر آرہا ہے۔ بادشاہ کو تجسس ہوا اسنے کہا کہ میں خود بیٹھ کے دیکھوں گا۔ اب بادشاہ کو کچھ بھی نظر نہ آیا اسنے سوچا وزیر تو بچ گیا اب میں کہوں گا کہ نہیں نظر آتا سب سمجھیں گے بادشاہ نیک اور پرہیزگار نہیں ہے۔ اسنے کہا ماشااللہ سبحان اللہ مجھے مکہ اور مدینہ دونوں نظر آرہے ہیں۔ اور اسکو گدھا بھی 50 روپے میں خریدنا پڑا۔

بالکل یہی حال یوتھیوں کا ہے۔ اچھی تبدیلی صرف ان کو ہی نظر آرہی۔ اور اپنا گدھا لیڈر بھی مہنگا پڑ رہا ہے۔وہ

دماغی طو پر معذور ہیں لیکن زیادہ سمجھدار بن رہے ہیں۔

0votes
0SOL earned
Vote
Share
Vote
Share
0
4
0
Pakistan, Liāqatpur
No comments
Write something...
Send