Airdrop program
Get from 15 SOL free and 10 SOL per referral
Get free SOL
Sola
beta
Mariya
22 days

جو اْتر کے زینہء شام سے تیری چشمِ خوش میں سما گۓ

وہی جلتے بْجھتے چراغ سے میرے بام و در کو سجا گۓ

یہ عجیب کھیل ہے پیار کا ، میں نے آپ دیکھا یہ معجزہ

وہ جو لفظ میرے گمْاں میں تھے ، وہ تیری زبان پر آگۓ

وہ جو گیت تْم نے سنا نہیں، میری عمر بھر کا ریاض تھا

مرے درد کی تھی وہ داستاں ، جسے تم ہنسی میں اْڑا گۓ

وہ چراغِ جاں کبھی جس کی لو، نہ کسی ہوا سے نگوں ہوئ

تیری بیوفائ کے وسوسے ، اسے چپکے چپکے بجھا گۓ

تیری بے رخی کے دیار میں ، میں ہوا کے ساتھ ہْوا ہوا

تیرے آۂینے کی تلاش میں میرے خواب چہرہ گنوا گۓ

تیرے وسوسوں کے فشار میں ، تیرا شہر رنگ اْجڑ گیا

میری خواہشوں کے غبار میں ، میرے ماہ و سال وفا گۓ

میری عمر سے نہ سمٹ سکے ، میرے دل میں اتنے سوال تھے

تیرے پاس جتنے جواب تھے ، تیری اک نگاہ میں آ گۓ

Photo #1 from Abbottabad, Pakistan by Mariya made on 2018-11-24 17:37 for Sola
1085votes
0.065SOL earned
Vote
Share
Vote
Share
2
24
1085
Pakistan, Abbottabad
2 comments
Write something...
Send
Earn SOL - a cryptocurrency used in Sola (ERC20 standard token). Sola is an iOS, Android and web application which is a mix of a media and community. Sola allows discovering new people and exciting content in a most simple, friendly and relaxed manner.