Sola
beta
5 months

چھوٹی ہی عمر میں آپ بڑے حاضر جواب اور سکول میں بڑے ہر دل عزیز تھے ۔ استاد اور ہم سبق ان کو بڑی قدر اور محبت کی نگاہ سے دیکھتے تھے ۔ حاضر جوابی کا یہ عالم تھا کہ ایک روز جماعت میں ذرا دیر سے پہنچے ، استاد نے استفسار کیا تو جواب دیا :

’’ جناب ! اقبال دیر ہی سے آیا کرتا ہے ۔ ‘‘

ایک ناپختہ ذہن سے ایسے بامعنی جواب نے استاد کو چونکا دیا اور اس نے پس منظر میں جھلکتی ہوئی ایک عظیم شخصیت کا پرتو دیکھا تو سینے سے لگا لیا ۔

100votes
0.08SOL earned
Vote
Share
Vote
Share
0
5
100
Iraq, Ad Diwaniyah
No comments
Write something...
Send