Sola
beta
3 months
Photo #1 from Khanpur, Pakistan by Saima khan made on 2018-12-27 10:18 for Sola

پاکیزہ رشتے آسمانوں پر بنا دیئے گئے ہیں . ہم سب کسی نہ کسی کی امانت ہیں- خود کو بےنام اور بدنام رشتوں میں باندھ کر ہم نہ صرف امانت میں خیانت کرتے ہیں بلکہ اپنے ہی ہاتھوں اپنا سکون برباد کرتے ہیں- اپنی دنیا اور آخرت خود تباہ کرتے ہیں- اس لیے ہوش کے ناخن لیں اپنی پرسکون زندگی میں بےسکونی کا زہر نہ گھولیں- اور نہ ہی اپنے والدین کی تربیت کو زمانے میں رسوا کریں-

یا اللہ ہمیں نیک کردار اور اپنی فرمانبرداری. کی توفیق عطا فرما-آمین

105votes
0.006SOL earned
Vote
Share
Vote
Share
0
4
105
Pakistan, Khanpur
No comments
Write something...
Send