Sola
beta
Photo #1 from Karachi, Pakistan by Muhmad arsal made on 2018-10-27 19:03 for Sola

بی بی (BB)کریم کا مطلب ہے بیوٹی بام (Beauty Balm )

وہ خواتین جو میک اپ میں بہت زیادہ وقت نہیں لگا سکتی یا جن کے پاس میک اپ کرنے کا وقت نہیں ہوتا لیکن پھر بھی میک اپ والی لک چاہتی ہیں وہ Orilame کی BB کریم لگا سکتی ہیں BB کریم فاؤنڈیشن کے طور پر بھی استعمال کی جا سکتی ہے

بی بی کریم 15 سال سے اوپر عمر کی لڑکی کو روز مرہ استعمال کے لیے دی جاسکتی ہے .

بی بی کریم acne سکن کو بھی دی جا سکتی ہے

بی بی کریم ایک وقت میں آپکی جلد کو کئی فائدے فراہم کر رہی ہوتی ہے

1-یہ آپکی جلد میں بہت جلدی جذب ہو جاتی ہے

2 یہ نا صرف آپ کے داگ دبے چھپاتی ہے بلکے انکو مٹانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے .

3 یہ کھلے مسام اچھی طرح چھپاتی ہے لیکن انکو بند نہیں کرتی

4 بی بی کریم میں Spf بھی ہوتا ہے اور یہ 5 گھنٹے تک آپکی جلد کو سورج کی نقصان دہ شواعیں جس سے آپکی سکن خراب ہوتی ہے اس سے بچا تی ہے

5 یہ سکن کو چکنا نہیں کرتی

6 سکن کی نمی کو بر قرار رکھتی ہے

7 سکن کی رنگت کو بھی نکھارتی ہے

اگر آپ کے پاس فاؤنڈیشن دستیاب نا ہو تو Concealer کے بعد بی بی کریم لگا کر اپنا میک اپ کر سکتی ہیں .

بی بی کریم اس وقت ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہے

اوریجنل پرائس 1350

ڈسکاؤنٹ پرائس 949

اس میں دو شیڈ دستیاب ہیں

لائٹ شیڈ گوری رنگت کو دیا جاتا ہے

میڈیم شیڈ سانولی رنگت کو دیا جاتا ہے

0votes
0SOL earned
Vote
Share
Vote
Share
0
3
0
Pakistan, Karachi
No comments
Write something...
Send