Airdrop program
Get from 15 SOL free and 10 SOL per referral
Get free SOL
Sola
beta
Noman
3 months
Photo #1 from At Taif, Saudi Arabia by Noman made on 2018-11-22 09:07 for Sola

weather

385votes
0.048SOL earned
Vote
Share
Vote
Share
0
10
385
Saudi Arabia, At Taif
No comments
Write something...
Send
Recommended
bwah
Channel
Cancerous

"پاکستان کا سب سے امیر ضلع کونسا ہے؟ نام جان کر آپ یقین نہیں کریں گے www.un.com.pk اسلام آباد(ویب ڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان میں غربت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح 30 فیصد ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 15 سال کے دوران پاکستان میں غربت کی شرح میں 35 فیصد کمی ہوئی۔رپورٹ میں بلوچستان کا ضلع واشک کو پاکستان کا غریب ترین جب کہ خیبرپختوا کے ضلع ایبٹ آباد کو امیر امیر ترین ضلع قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ میں دیے گئے اعدادوشمار کے مطابق بلوچستان پاکستان کا سب سے غریب صوبہ ہے جہاں غربت کی شرح 42.2 فیصد ہے۔ سندھ میں غربت کی شرح 34.2 فیصد اور خیبر پختونخواہ میں 27 فیصد ہے۔ دوسری جانب پنجاب میں 25 فیصد آبادی غربت کی شکار ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے شہری علاقوں میں غربت کی شرح 18 فیصد اور دیہات میں 36 فیصد ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان میں 53 فیصد بچے غذائی قلت کے شکار ہیں، خیبر پختونخواہ میں 49 فیصد، سندھ میں 47 اور پنجاب میں 38 فیصد بچے غذائی قلت کے شکار ہیں۔" - پاکستان کا سب سے امیر ضلع کونسا ہے؟ نام جان کر آپ یقین نہیں کریں گے http://tz.ucweb.com/2_55bP6

1
6
100
Elegant Hope 😉
User
I'm ready to munch on you like a marshmallow.
Earn SOL - a cryptocurrency used in Sola (ERC20 standard token). Sola is an iOS, Android and web application which is a mix of a media and community. Sola allows discovering new people and exciting content in a most simple, friendly and relaxed manner.