Sola
beta
Religion postings on
Channel
السلام علیکم اللہ تعالی تمہارے جسموں اور تمہاری صورتوں کو نہیں دیکھتا وہ تو تمہارے دلوں کو دیکھتا ہے- صحیح مسلم حدیث نمبر6542: السلام علیکم ترقی خوبصورت اثاثوں کا نام نہیں بلکہ خوبصورت احساس اور خوبصورت دل کا نام ہے واصف علی واصف