Airdrop program
Get from 15 SOL free and 10 SOL per referral
Get free SOL
Sola
beta
a month

ایک باپ….

جو اپنی اناؤں اور عزتِ نفس کو سُولی پر لٹکانے کے بعد اپنے بچوں کے لئے خُواب چُننے نکلا ھے

آپ کا حُسنِ بصارت سلامت، اِن بُزرگ کی روشن اور چمکدار آنکھوں میں کِرچی کِرچی ہوتے ان خُوابوں کی تفسیریں پڑھئے جنہوں نے گاہکوں کو بیچنے کے لئے اپنی "دُکان کا سودا" اپنے پورے جسم پر تمغوں کی طرح سجا رکھا ھے

ستاروں پر کمندیں ڈالو

مریخ پر زندگی کے آثار تلاش کرو

چاند بھی مُسخر کرو

لیکن…

اس سے پہلے ان جیسے راندہ درگاہ "زمین زادوں" کی زندگیاں آسان بنانے کی سبیل بھی کرلو کہ یہ زیادہ اھم اور ضروری ھے

اے صاحبانِ دل نواز…!!

کوئی پُرسہ، کوئی ڈھارس، کوئی حوصلہ جو اسے زندہ رہنے اور مزید جینے کا جواز فراھم کرسکے اور اس کی طویل شبِ غم کی خوشگوار سحر پر مُنتج ہو

اللہ کبھی کسی کا محتاج نہ کرے آمین

Photo #1 from Zafarwal, Pakistan by Saba kanwal made on 2019-01-23 18:15 for Sola
400votes
0.136SOL earned
Vote
Share
Vote
Share
1
11
400
Pakistan, Zafarwal
1 comment
Write something...
Send
Earn SOL - a cryptocurrency used in Sola (ERC20 standard token). Sola is an iOS, Android and web application which is a mix of a media and community. Sola allows discovering new people and exciting content in a most simple, friendly and relaxed manner.