Airdrop program
Get from 15 SOL free and 10 SOL per referral
Get free SOL
Sola
beta
Mariya
3 months
Photo #1 from Abbottabad, Pakistan by Mariya made on 2018-11-28 13:43 for Sola

تہمتیں تو لگتی ہیں !

روشنی کی خواہش میں !

گھر سے باہر آنے کی

کُچھ سزا تو ملتی ہے !

لوگ لوگ ہوتے ہیں…..!

ان کو کیا خبر جاناں !

آپ کے اِرادوں کی خوبصورت آنکھوں میں

بسنے والے خوابوں کے رنگ کیسے ہوتے ہیں

دل کی گود آنگن میں پلنے والی باتوں کے

زخم کیسے ہوتے ہیں !

کتنے گہرے ہوتے ہیں….!

کب یہ سوچ سکتے ہیں !

ایسی بے گناہ آنکھیں !

گھر کے کونے کھدروں میں چھُپ کے کتنا روتی ہیں

پھر بھی یہ کہانی سے

اپنی کج بیانی سے !

اس قدر روانی سے داستان سناتے ہیں !

اور یقین کی آنکھیں !

سچ کے غمزدہ دل سے

لگ کے رونے لگتی ہیں !

تہمتیں تو لگتی ہیں….!

روشنی کی خواہش میں

تہمتوں کے لگنے سے….!

دل سے دوست کو جاناں

اب نڈھال کیا کرنا !

تہمتوں سے کیا ڈرنا !

1200votes
0.116SOL earned
Vote
Share
Vote
Share
2
17
1200
Pakistan, Abbottabad
2 comments
M. FAHEEM KHAN
Zabardast wah..
1
Write something...
Send
Earn SOL - a cryptocurrency used in Sola (ERC20 standard token). Sola is an iOS, Android and web application which is a mix of a media and community. Sola allows discovering new people and exciting content in a most simple, friendly and relaxed manner.