Sola
beta
3 months
Photo #1 from Sahiwal, Pakistan by Syeda Mariam made on 2018-12-10 08:26 for Sola
515votes
0.09SOL earned
Vote
Share
Vote
Share
0
8
515
Pakistan, Sahiwal
No comments
Write something...
Send
Recommended
Super Man
Channel
i am super man.... and want to help peoples....

"چین کا پہلا اسپیس کرافٹ چاند کی سطح پر لینڈ کرگیا urdu.92newshd.tv

, بیجنگ( 92 نیوز) سائنس کے میدان میں چین نے بڑاتاریخی معرکہ سر کر لیا ، چین کا پہلا اسپیس کرافٹ چاند کی سطح پر لینڈ کرگیا، اسپیس کرافٹ چاند کی زمین سے دور ترین تاریک سطح پر لینڈ کیا۔ , چین نے کہکشاؤں کو بھی سرکر ڈالا،چین نے کامیاب اسپیس مشن مکمل کرنے کے بعد امریکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

, چین کا پہلا اسپیس کرافٹ چاند کی سطح پر لینڈ کرگیا۔یہ اسپیس کرافٹ چاند کی اس سطح پر لینڈ کیا ہے جو تاریک ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی دور ہونے کے باعث زمین سے نظر نہیں آسکتی ۔ , امریکی ادارے ناسا کے منتظم جم بریڈن سٹائن نے بھی اپنی ٹویٹ میں چین کے کامیاب اسپیس مشن کا اعتراف کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔ , یہ اپنی طرز کا پہلا مشن ہے جو چاند کی اس سطح پر کیا گیا،یہ مشن گزشتہ سال دسمبر کے شروع میں لانچ کیاگیا تھا، اس مشن کے بعد چاند کے ماحول کا جائزہ لینے میں مزید مدد ملے گی۔" - چین کا پہلا اسپیس کرافٹ چاند کی سطح پر لینڈ کرگیا http://tz.ucweb.com/1_5eWbv

1
8
200
Jorge Silva
User
Follow me on https://steemit.com/@jskronos