Sola
beta
Tamim
347
votes received
6.72 SOL
earned
Joined 29 October 2018
Recommended
Casual Sights
Channel
How has your day gone? Take a pic and show the world!

"پاسورڈ یاد رکھنے کا آسان طریقہ urdutribe.com یہ بات تو آپ بخوبی جانتے ہوں گے کہ آن لائن ویب سائٹس پر اپنے تمام پاسورڈ ایک ہی رکھنا کس قدر خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ اگر آپ اس بات سے لاعلم ہیں تو فی الفور اپنے اکاؤنٹ کے پاسورڈ تبدیل کرلیجیے ورنہ کوئی بھی ایک اکاؤنٹ ہیک ہوجانے یا پاسورڈ لیک ہوجانے کی صورت میں اپنے تمام آن لائن اکاؤنٹس سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ تمام اکاؤنٹس جیسا کہ جی میل، فیس بک، ٹویٹر اور کمپیوٹر کا پاسورڈ ایک ہی رکھنا آسان تو ہے مگر اتنا ہی خطرناک بھی ہے۔ اس لیے کمپیوٹر کے ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ آپ اپنے ہر اکاؤنٹ کا پاسورڈ مختلف رکھیں تا کہ ایک اکاؤنٹ ہیک ہو بھی جائے تو اس سے دیگر اکاؤنٹ گنوا نے کا خطرہ نہ رہے۔ لیکن بھلا اتنے سارے پاسورڈز کو یاد کون رکھے گا؟ کیا اسے یاد رکھنے کے لیے بھی ایک فائل بنائی جائے اور اسے پاسورڈ لگا کر محفوظ کیا جائے؟ اگر آپ کے ذہن میں بھی ایسے سوالات گردش کر رہے ہیں تو ہم اس پریشانی کا بہت آسان بتائے دیتے ہیں۔ صرف تین باتوں کو ذہن میں رکھ کر آپ اپنے تمام اکاؤنٹس کا پاسورڈ چٹکی بجا کر یاد کرسکتے ہیں۔ نمبر 1: کوئی بھی ایسا نمبر سامنے رکھیے جو پہلے ہی سے آپ کو یاد ہو۔ یہ آپ کے پرانے اسکول کا رول نمبر، آپ کے گھر کا پلاٹ نمبر، یا آپ کے موبائل نمبر کا آخری حصہ بھی ہوسکتا ہے۔ مثلاً اگر آپ کا فون نمبر 89568947 ہے تو اس کے آخری چھ عدد لے لیں۔" - تمام پاسورڈ یاد رکھنے کا آسان طریقہ http://tz.ucweb.com/1_5cv4y

0
9
37
iamakpirates
User
www.FB.com/iamakpirates