Airdrop program
Get from 15 SOL free and 10 SOL per referral
Get free SOL
Sola
beta
TBT2
568102
votes received
292.82 SOL
earned
Joined 24 October 2018
Recommended
Eski Türkçe
Channel
Hergün Üç Eski Türkçe Kelime

اک پرانی بات یہ ان دنوں کی بات ہے میری نظر میں جب کوئی فسانہ گر جچی نہ تھی گلی گلی میرے جنوں کی دھوم مچی نہ تھی اگرچہ وہ میری توجہات سے بچی نہ تھی پر اس کی سانس میری سانس میں کبھی رچی نہ تھی جو کبھی کسی مشاعرے میں اس سے ملاپ ہوگیا حواس تو بجا رہے مگر زرا سا کھو گیا کیسے عجیب خواب کوئی روح میں سمو گیا کہ جیسے وہ اپنا آپ ہی مجھ میں پرو گیا کہ مجھ پہ ہر طرح سے مہرباں میرے نصیب تھے اداسیاں جو دور تھیں تو قہقہے قریب تھے وفا کی راہ میں یہ مرحلے عجیب تھے کبھی جو ہم خیال تھے وہ دوست اب رقیب تھے جب زمانے بھر پہ ہماری چاہتوں کا راج تھا کسی کے زہن میں نہ کوئی تخت تھا نہ تاج تھا مگر دلوں کے درمیاں کھڑا ہوا سماج تھا کر ے نہ کوئی پیار یہ سماج کا رواج تھا کہ جب وہ نا گہاں وفا کے راستے سے ہٹ گئی لگا رہی تھی جو پار وہ ناؤ ہی الٹ گئی بندھے ہوئے تھے جس سے بادباں وہ ڈور ہی کٹ گئی قضا پرفشاں جو ہوئی تو زندگی سمٹ گئی یہ ان دنوں کی بات ہے

0
11
590
АКСАНА
User
Домохозяйка!!!
Earn SOL - a cryptocurrency used in Sola (ERC20 standard token). Sola is an iOS, Android and web application which is a mix of a media and community. Sola allows discovering new people and exciting content in a most simple, friendly and relaxed manner.