Sola
beta
Velvetcream
0
votes received
0 SOL
earned
Stand alone complex
Joined 19 December 2014
Recommended
Street Fashion
Channel
Best look for woman every day.

"کسٹمرس کو لبھانے کے لئے ایک کمپنی نے کیا خواتین کے جسم کی نمائش، چند منٹوں میں وائرل ہوا ویڈیو، لوگوں میں شدید ناراضگی urdu.news18.com چین میں ایک بلڈر نے اپنا اپارٹمنٹ بیچنے کا ایک ایسا طریقہ نکالا جس کے سبب اسے لوگوں کے غصہ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اپنے کسٹمرس کو راغب کرنے کے اس طریقہ کو لوگ فحش بتا رہے ہیں۔ چین کے ناترینگ شہر کے ایک بلڈر نے اپارٹمنٹ کو بیچنے کے لئے پرموشن تقریب منعقد کی۔ اس تقریب میں بلڈر نے لوگوں کو لبھانے کے لئے ٹاپ لیس ماڈلس کی پیٹھ پر فلور پلان پینٹ کروا دیا اور ان کی نمائش لگا دی۔ اپارٹمینٹ کو بیچنے کے اس انوکھے طریقہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ ماڈلس ٹاپ لیس ہیں اور انہوں نے اسکٹر کے علاوہ کچھ نہیں پہنا ہے۔ تاہم ویڈیو میں ماڈلس کے چہرہ پر ماسک دیکھ سکتے ہیں۔ ان ماڈلس کے جسم پر تتلی اور پھول پینٹ کئے گئے دکھ رہے ہیں۔" - کسٹمرس کو لبھانے کے لئے ایک کمپنی نے کیا خواتین کے جسم کی نمائش، چند منٹوں میں وائرل ہوا ویڈیو، لوگوں میں شدید ناراضگی http://tz.ucweb.com/1_5eW6T

0
10
215
Eder [Halcón Plateado]
User
Amante vital, nada vale más que eso